انتخابات کےلئے فنڈز کی فراہمی کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی

منگل 11 اپریل 2023ء

سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو فنڈز فراہمی کی ڈیڈلائن ختم ہوگئی، الیکشن کمیشن کا عملہ رجسٹرار سپریم کورٹ کے دفتر پہنچا اور سربمہر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، سپریم کورٹ کے ججز چیمبر میں رپورٹ کا جائزہ لینگے، عدالتی حکم کے باوجود وفاقی حکومت پنجاب میں انتخابات کے لئے اکیس ارب جاری نہ کر سکی، عدالت نے دس اپریل تک الیکشن کمیشن کے لیے 21 ارب روپے جاری کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا تھا کہ الیکشن کمیشن فنڈز ملنے کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائے، فنڈز نہ ملے تو متعلقہ حکام کو عدالت حکم جاری کرے گی۔




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم گدھا بازیاب،چور گرفتار
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں