دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے

اتوار 09 اپریل 2023ء

دنیا بھر میں آج مسیحی برادری ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے،ویٹی کن سٹی میں پوپ فرانسس نے دعا کرائی اور شمعیں روشن کی گئیں جبکہ پاکستان کے مختلف شہروں میں بھی گرجا گھروں میں ایسٹر کے حوالے سے عبادات اور دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا،جن میں ملک کی ترقی اور خوشحالی کےلئے بھی دعائیں کرائی گئیں




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار