تیونس میں تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے کے دو واقعات،تئیس افراد لاپتہ

اتوار 09 اپریل 2023ء

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تیونس میں اڑتالیس گھنٹے کے دوران تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے کے دو واقعات رونما ہوئے، رپورٹس کے مطابق پہلے واقعی میں کشتی تاریکن وطن کو لیکر اٹلی جا رہی ہے کشتی میں مجموعی طور پر سینتیس افراد سوار تھے جن میں سے سترہ افراد کو ریسکیو کیا گیا ،بیس تاحال لاپتہ ہیں ،کشتی ڈوبنے کا پہلا واقعہ جمعہ کے دن رونما ہوا دوسری کشتی ڈوبنے کا واقعہ اگلے دن ہوا جس میں چھتیس تارکین وطن کو ریسکیو کر لیا گیا جبکہ چار افراد کی نعشیں نکال لی گئیں تین افراد تاحال لاپتہ ہیں واضح رہے کہ تیونس میں ایک ماہ کے دوران کشتیاں ڈوبنے کے ساتھ واقعات میں مجموعی طور پر سو سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور لاپتہ ہوئے ہیں




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں