ترک صدر طیب اردوان بھی امریکہ کے خلاف پھٹ پڑے

منگل 04 اپریل 2023ء

۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ترک صدر طیب اردوان کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ انتخابات سے قبل حزب اختلاف سے ملاقات کرنے پر امریکی سفیر کو شرم آنی چاہیے۔ ترک صدر کا کہنا تھا کہ امریکی سفیر عقل استعمال کریں وہ مسٹر کمال سے ملاقات کر رہے ہیں۔ ترکیہ میں ان کا رابطہ صرف صدر سے ہونا چاہیے۔ طیب اردوان نے امریکی سفیر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے دروازے اب بات چیت کے لیے بند ہو گئے ہیں اب آپ سے ملاقات نہیں ہوگی ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کو سبق سکھانا ہے تاکہ انہیں معلوم ہوجائےکہ ایک سفیر کے فرائض کیا ہوتے ہیں اور وہ کیسے کام کرتا ہے۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں برگر کی قیمت سات سو ڈالر خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟