پاکستان اور چین کے درمیان تین سال بعد سفری سہولیات بحال

اتوار 02 اپریل 2023ء

تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک نے سی پیک کے تحت سرگرمیوں اور دوطرفہ تجارت کی بحالی کے لئے خنجراب پاس راہداری کھولنے کے انتظامات مکمل کرلئے ہیں خنجراب پاس کھُلنے کے بعد سی پیک منصوبوں اور دوطرفہ تجارت میں ایک مرتبہ تیزی آجائے گی واضح رہے کہ کووڈ وبا آنے کے بعد پاکستان اور چین کے درمیان سفری سہولیات معطل ہوگئی تھیں ۔سفری سہولیات کی بحالی کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور نقل و حمل میں بہتری آئیگی




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا