ایل پی جی کی قیمتوں میں انچاس روپے فی کلو کمی

جمعه 31 مارچ 2023ء

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی سےگھریلو سلنڈر کی قیمت میں پانچ سو چھہتر روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں دوہزار دو سو چودہ روپے کمی ہوگی۔ایل پی جی کی نئی قیمت دو سو انتیس روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے،گھریلو سلنڈر2702روپے اورکمرشل سلنڈر10397روپے میں فروخت ہوگا۔ اوگرا اتھارٹی کی جانب سے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے تمام چیف سیکرٹری کو لیٹر جاری کر دیے گئے۔بلیک مارکیٹنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ترین کاروائی عمل میں لائی جائے گی،




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار