ایرانی کمپنیوں پر امریکی پابندی عالمی عدالت انصاف نے غیر قانونی قرار دے دی

جمعه 31 مارچ 2023ء

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی عدالت انصاف نے ایرانی کمپنیوں کے اثاثے منجمد کرنے کو غیر قانونی دیتے ہوئے امریکا کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا ہے،تاہم ہرجانے کی رقم بعد میں طے کی جائےگی۔ دوسری جانب عالمی عدالت انصاف نے ایران کے مرکزی بینک کے منجمد 175 ارب ڈالر سے زیادہ کے اثاثوں کے معاملے پر فیصلے میں کہا ہے کہ یہ معاملہ عدالت کےدائرہ اختیار میں نہیں ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کی چھ پیٹرو کیمیکل کمپنیوں، ان کی ذیلی کمپنیوں،ملائیشیا اور سنگاپور میں تین کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی تھیں۔ رپورٹس کے مطابق پابندیوں میں شامل کمپنیوں پر امریکی کمپنیوں سے کاروبار کرنے پر پابندی اور امریکہ نے ان کمپنیوں کے اثاثے ضبط ہوسکتے تھے




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟