تائیوان کے صدر سے ملاقات کا معاملہ،چین کی امریکہ کو دھمکی

بدھ 29 مارچ 2023ء

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تائیوان کی صدر سائی انگ وین اگلے ماہ ممکنہ طور پر وسطی امریکا کے دورے کے دوران نیویارک اور کیلی فورنیا جائیں گی اور وہاں امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر سے ملاقات بھی متوقع ہے جس پر چین نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تائیوان کے صدر سے امریکی ایوان نمائندگان سپیکر کیون میکارتھی نے تائیوان کے صدر سے ملاقات کی تو جنگ کےلئے تیار رہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق تائیوان کی صدر آئندہ ماہ وسطی امریکی ممالک گوئٹے مالا اور بیلز کا دورہ کریں گی۔ دورے کا اختتام نیویارک اور کیلی فورنیا میں ہوگا لیکن ابھی تک ان کی امریکی اسپیکر سے ملاقات کی باضابطہ طور پر اس کی تصدیق نہیں کی گئی۔




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں