چھوٹی گاڑیوں کی فروخت میں انتالیس فیصد کمی ریکارڈ

هفته 25 مارچ 2023ء

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی گرتی قدر نے جہاں ملک میں مہنگائی میں اضافہ کیا ہے وہیں کاروں کی صنعت بھی اس سے بری طرح متاثر ہوئی ہے،آل پاکستان آٹومینو فیکچررز اسیوسی کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی سے فروری تک ایک ہزار سی سی سے کم پاوور کی گاڑیوں کے صرف اکتیس ہزار دو سو پچاسی یونٹس فروخت ہوئے ہیں جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت سے انتالیس فیصد کم ہیں واضح رہے کہ ملک میں ڈالرز کی قلت اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے در آمدات کے لیے ایل سیز نہ کھولنے کے باعث خام مال کی درآمد کا معاملہ انتہائی سنگین صورتحال اختیار کرگیا ،جس کے باعث گاڑیوں کی پیداوار متاثر ہوئی ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی