ملک میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ

جمعه 24 مارچ 2023ء

۔ ملک میں کورونا وائرس کےکیسز میں اضافہ ہوا ہے اور مثبت کیسز کی شرح ساڑھے تین فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے ایک سو پچاس کیسز سامنے آئے ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث ایک مریض دم توڑ گیا جب کہ بائیس کی حالت تشویش ناک ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق مثبت کیسز کی شرح تین اعشاریہ پانچ فیصد سے زیادہ ہوگئی ہے۔




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد