قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران اٹھارہ سو سی سی بڑی گاڑی استعمال نہ کریں،ہدایات جاری

جمعرات 23 مارچ 2023ء

وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے لکھے گئے مراسلے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران کو اٹھارہ سو سی سی تک گاڑیاں استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے اس سے زائد پاوور کی گاڑی کے استعمال سے منع کیا ہے،وزیراعظم کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ افسران ایس یو وی اور سیڈان گاڑیاں بھی اٹھارہ سو سی سی سے زائد استعمال نہ کریں وزیراعظم شہباز شریف کی جاری کردہ ہدایات کی روشنی میں کابینہ ڈویژن نے پولیس،ایف آئی اے،کسٹمز اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ بھجوا دیا ہے




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔