سعودی وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

جمعرات 23 مارچ 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کےمطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا اورایک دوسرےکو رمضان کی مبارکباد دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان سفارتخانوں کےدوبارہ کھولنےکی راہ ہموارکرنےکے لیے جلد دو طرفہ ملاقات کرنے پر اتفاق کیا گیا، واضح رہے کہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی میں چین نے کلیدی کردار ادا کیا ہے اور سعودی فرما نروس نے گزشتہ دنوں ایرانی سربراہ مملکت کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت بھی دی ہے




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ