پولیس کا زمان پارک سے اسلحہ،پٹرول بم اور شراب بر آمد کرنے کا دعویٰ

هفته 18 مارچ 2023ء

پولیس حکام کے مطابق عمران خان کی رہائش گاہ سے اسلحہ برآمد ہوا ہے جس میں سولہ رائفلز شامل ہیں پولیس نے زمان پارک سے شراب کی بوتلیں اور پیٹرول کی بوتلیں بھی برآمد کرنے کا دعویٰ بھی کیا ہے پولیس ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر یہ اسلحہ سرکاری نظر آرہا ہے امکان ہے کہ یہ وہ اسلحہ ہے جو بطور وزیراعظم عمران خان کو دیا گیا تھا اور عمران خان نے اسے واپس نہیں کیا۔تاہم اس حوالے سے حقائق تحقیقات کے بعد ہی سامنے آئیں گے




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد برگر کی قیمت سات سو ڈالر پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار