سٹیٹ بینک نے پچاس روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا

جمعه 17 مارچ 2023ء

اسٹیٹ بینک اعلامیہ کے مطابق یادگاری سکہ آج سے سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز کارپوریشن کے کاؤنٹرز سے جاری کیا جائے گا،وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک کو پچاس روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ پچاس روپے کےسکے کی شکل گول جبکہ تیس ملی میٹر سمت کے ساتھ نقش کیا گیا، سینیٹ کے نشان کے نیچے گولڈن جوبلی کی مدت1973-2023 درج ہے




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟