ملک میں پٹرول اور ڈیزل کے ذخائر وافر مقدار میں موجود ہیں،پٹرولیم ڈویژن

بدھ 08 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق پٹرولیم ڈویژن نے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی ترسیل میں رکاوٹ اور قلت کے حوالے سے خبروں کو مسترد کردیا ہے پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ملک میں اوسطاً اکیس دن کے پیٹرول اور چھتیس دنوں کے ڈیزل کا اسٹاک موجود ہے،پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہےکہ ملک میں چارلاکھ سترہ ہزار میٹرک ٹن پیٹرول موجود ہے اور ڈیزل کے پانچ لاکھ ٹن سے زائد کا اسٹاک ہے




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ