پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں مثبت پیش رفت

پیر 06 مارچ 2023ء

ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات میں آئی ایم ایف حکام نے پاکستان کی طرف سے معاشی صورتحال کر بہتر بنانے کےلئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے جس کے بعد رواں ہفتے ہی آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے پانےکا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے دیےگیے تمام اہداف پرمثبت پیش رفت کی ہےجبکہ اسٹاف لیول معاہدے سے قبل پیشگی اہداف بھی حاصل کر لئےگئے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ زرمبادلہ کے ذخائر بہتر ہونے سے آئی ایم ایف کی آخری پیشگی شرط بھی پوری ہوگئی ہے، چین کے قرض کے رول اوور نے زرمبادلہ کے ذخائر بہترکردیے ہیں




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا