پنجاب اسمبلی انتخابات،تیس اپریل کی تاریخ فائنل ہوگئی

جمعه 03 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن نے مشاورت کے بعد صدر مملکت کو مراسلے میں تیس اپریل سے سات مئی تک کہ تاریخیں تجویز کی تھیں صدر مملکت نے الیکشن کمیشن کی تجاویز کا جائزہ لیتے ہوئے تیس اپریل کو پولنگ ڈے کی منظوری دی اور اس حوالے سے الیکشن کمیشن کو باقاعدہ آگاہ کر دیا ہے الیکشن کمیشن صدر مملکت کی۔جانب سے تاریخ کی منظوری کے بعد الیکشن شیڈول مرتب کرے گا




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان