آرمی چیف کا انجئینرز ڈویژن ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

بدھ 01 مارچ 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے انجینئرز ڈویژن ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں آرمی چیف کو ترکیہ اور شام کے زلزلے کے دوران پاک آرمی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کی جانب سے کی گئی کوششوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ریسکیو ٹیم کے ارکان سے ملاقات کی اور ان سے بات چیت کے دوران ان کی پیشہ ورانہ مہارت اور زلزلے میں ریسیکیو کی کوششوں کو سراہا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ترکی اور شام کے ساتھ پاکستان کے پائیدار سٹریٹجک تعلقات کی اہمیت کو اجاگر کیا اور خاص طور پر قدرتی آفات اور بحران کے وقت مدد کرنے کی ضرورت پر زور دیا،،




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟