ایل پی جی کی قیمتوں میں بارہ روپے فی کلو اضافہ،نوٹیفیکشن جاری

منگل 28 فروری 2023ء

اوگرا کی طرف سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت دو سو چھیاسٹھ روپے سے بڑھا کر دو سو اٹھہتر روپے کلو مارچ کےلئے مقرر کی گئی ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت میں ایک سو چھتیس روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں پانچ سو پچیس روپے کا اضافہ ہوگیا ہے واضح رہے کہ اوگرا کی طرف سے نوٹی فائی نرخوں کے باجود بھی ایل پی جی کی خریداری تین سو روپے فی کلو سے مارکیٹ میں تجاوز کر چکی ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم