پاکستانی وفد کا دورہ افغانستان ،افغان نائب وزیراعظم سے ملاقات

بدھ 22 فروری 2023ء

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا۔پاکستانی وفد افغانستان پہنچ گیا ہے،دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی وفد افغانستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کرے گا جس۔میں دوطرفہ باہمی امور اور دہشت گردی کے حوالے سے امور زیر غور آئیں گے پاکستانی وفد نے خواجہ آصف کی قیادت میں افغان نائب وزیراعظم ملا عبد الغنی برادر سے ملاقات کی اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا،ملاقات کے دوران خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی گدھا بازیاب،چور گرفتار گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا