جعلی دستاویزات پر نرسنگ کالجز کے قیام کا معاملہ،ایف آئی اے کا جہلم اور نوشہرہ میں کریک ڈاون

هفته 18 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق جہلم اور نوشہرہ میں قائم نرسنگ کالجز کے خلاف مقدمات ایف ائی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام اباد میں رجسٹرار نرسنگ کونسل کی مدعیت میں درج کیے گئےمقدمات میں چار سو بیس،چار سو اڑسٹھ ،ایک سو نو اور چار سو اکہتر پی پی سی سمیت پی سی اے کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں ایف آئی آر کے مطابق جہلم،نوشہرہ میں نرسنگ کالج کی منظوری کے لئے پی این سی،یونیورسٹی،امتحانی بورڈ میں جعلی دستاویزات کا سہارا لیا گیا،ایف آئی آرز میں متعلقہ کالجز کے پرنسپل،وائس پرنسپل،اکاونٹ افیسر،ایڈمن افیسر ایف ائی ار میں ملزم نامزد کئے گئے ہیں جبکہ پی این سی ایگزامینیشن بورڈ لاہورو پشاور،یونیورسٹی اف ہیلتھ سائنسسز کی انسپکشن ٹیموں کو بھی ملزم نامزد کیا گیا ہے ایف ائی اے نے جہلم نرسنگ کالج کے محمد رضا،کامران الطاف کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ نوشہرہ نرسنگ کالج کے پرنسپل عبدالکریم اور اعجاز الحق کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف