پی ٹی آئی نے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

جمعرات 16 فروری 2023ء

پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی،پرویز خٹک،اسد عمر اور فواد چعہدری سمیت دیگر سابق ارکان قومی اسمبلی کی طرف سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نے استعفے منظور کرنے سے قبل انکا موقف نہیں لیا اور فوری استعفے منظور کر کے انکو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا درخواست میں استعفوں کی منظوری کالعدم قرار دینے اور متعلقہ حلقوں میں ضمنی انتخابات روکنے کی استدعا کی گئی ہے واضح رہے کہ اس سے قبل آٹھ فروری کو لاہور ہائیکورٹ نے ریاض فتیانہ سمیت دیگر ارکان کی درخواست پر قومی اسمبلی کے تینتالیس ارکان کے استعفوں کی منظوری معطل کرنے کا حکم دیا تھا




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟