امریکا میں انڈوں کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

جمعرات 16 فروری 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں انڈوں کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،ایک سال کے دوران انڈوں کی فی درجن قیمت دو ڈالر سے بڑھ کر چار اعشاریہ آٹھ ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے جو پاکستانی کرنسی میں ایک ہزار دو سو اٹھہتر روپے بنتے ہیں، امریکا مین اسوقت گائے کے گوشت کی فی پائونڈ قیمت چار اعشاریہ چھ ڈالر سے زائد ہے ،اسطرح اسوقت امریکہ میں درجن انڈوں کی قیمت گائے کے گوشت سے زائد ہے




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور