ترکیہ اور شام زلزلہ،جاں بحق افراد کی تعداد چار ہزار تین سو ہوگئی

منگل 07 فروری 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترکیہ اور شام میں ہولناک زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ترکیہ زلزلے کے دوبارہ جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی ریکٹر سکیل پر شدت پانچ اعشاریہ چھ ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی گہرائی دوکلومیٹر تھی،تاہم مزید کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات نہیں موصول ہوئیں واضح رہے کہ گزشتہ روز سات اعشاریہ آٹھ کی شدت سے آنے والے زلزلے میں ترکیہ اور شام میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی،تین ہزار سات سو سے زائد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد چار ہزار تین سو سے زائد ہوگئی ہے




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور