عمران خان کا جیل بھرو تحریک شروع کرنےکا اعلان

هفته 04 فروری 2023ء

سوشل میڈیا پر اپنے خطاب میں عمران خان نے پارٹی کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ انتظار کریں جلد جیل بھرنے کی تحریک شروع کریں گے تاکہ موجودہ حکومت کا شوق پورا ہوجائے عمران خان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کو ملک کی بربادی کی کوئی فکر نہیں انکے پاس معیشت کی بحالی اور نظام ٹھیک کرنے کی کوئی حکمت عملی موجود نہیں وہ اسلئے بے فکر ہیں کہ انکے پیسے ملک سے باہر ہیں چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کو کمزور کرنے کےلئے موجودہ حکومت مجھے جیل میں ڈالنا چاہتی ہے،موجودہ حالات میں سب کی نظرین عدلیہ پر ہیں توقع ہے عدلیہ آئین کا ساتھ دے گی عمران خان نے کہا کہ شیخ رشید پر مقدمات پر مقدمات بنائے جا رہے ہیں، اس سے قبل اعظم سواتی،فواد چوہدری اور دیگر کے خلاف مقدمات بنائے گئے،رجیم چینج کیخلاف لکھنے والوں کو باری باری اٹھایا گیا،جس کامقصد اپوزیشن کو سائیڈلائن کرنا ہے تاکہ ٹیم کا 12واں کھلاڑی لندن سےآئے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ