توہین الیکشن کمیشن،اسد عمر کو جواب جمع کرانے کےلئے چودہ فروری تک مہلت

بدھ 01 فروری 2023ء

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، اسد عمر، فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے کی پی ٹی آئی رہنما اسد عمر الیکشن کمیشن کے سامنے پپیش ہوئے ممبر الیکشن کمیشن نے کہا کہ آپ نے توہین الیکشن کمیشن کے نوٹس کا جواب دینا تھا،اپ نے شو کاز نوٹس کا بھی جواب دینا تھا اسد عمر کا کہنا تھا کہ میں مصروف تھا جواب جمع کرانے کے لئے کچھ وقت دے دیا جائے جبکہ اسد عمر کے وکیل انور منصور نے کہا کہ تین چار دن دے دیں ، میں جواب فائل کر دوں گا، اس کے بعد دلائل دے دوں گا میں بیرون ملک جا رہا ، بیس فروری کو واپسی ہے، جانے سے قبل شو کاز کا جواب دے دوں گا ہمارے اعتراضات پر سماعت کے لیے بیس کے بعد کی تاریخ رکھ دیں سماعت چودہ فروری تک ملتوی کردی




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار