لال حویلی کیس،سابق وزیر شیخ رشید کو ایڈ منسٹریٹرمتروکہ وقف املاک بورڈ نے طلب کر لیا

منگل 31 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو لال۔حویلی کےچھے مختلف یونٹس کے حوالے سے دائر کیس میں طلب کیا گیا ہے،شیخ رشید نے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر کے فیصلہ کے خلاف اپیل دائر کر رکھی ہے،شیخ رشید کو تین فروری صبح دس بجے زونل آفس میں طلب کیا گیا سابق وفاقی وزیرشیخ رشید سے پیشی پر لال حویلی کےمختلف چھے یونٹس کی کرایہ داری حقوق بارے استفسار کیا جائے گا،چھے یونٹس کی کرایہ داری کس سے حاصل کی،ثبوت مانگے جائیں گے دوسری طرف شیخ رشید کے وکیل سردار شہباز کا کہنا ہے کہ لال حویلی کے نیچے دو دکانوں کی ری سیلنگ بارے ہائی کورٹ میں اپیل کرنے پر بھی غور جاری ہے،




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟