چوہدری شجاعت حسین اور عمران خان کو پارٹی عہدوں سے ہٹانے کے کیسز،الیکشن کمیشن کل فیصلہ سنائے گا

پیر 30 جنوری 2023ء

چودھری شجاعت حسین کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کے معاملہ پر الیکشن کمیشن محفوظ شدہ فیصلہ کل سنائے گا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے کیس کی سماعت بھی کل ہو گی، الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کر دی۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
برگر کی قیمت سات سو ڈالر پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی