آصف علی زرداری پر الزامات،عمران خان کو دس ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا گیا

پیر 30 جنوری 2023ء

پیپلزپرٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرادری کی طرف سے فاروق ایچ نائیک نے عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوایا نوٹس میں عمران خان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ آصف علی زرداری پر الزامات کے حوالے سے چودہ روز کے اندر غیر مشروط معافی مانگیں ورنہ انکے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی نوٹس کے مطابق عمران خان کے جھوٹے، من گھڑت بیان سے آصف زرداری کی پاکستان اور بیرون ملک ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ویڈیو لنک خطاب میں آصف علی زرداری پر قتل کی سازش کرنے کا الزام لگایا تھا




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار