پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں،غیر معیاری منرل واٹر اور گٹکا برآمد

پیر 30 جنوری 2023ء

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق ٹیکسلا میں جعلی منرل واٹر سپلائی کرنے پر گودام مالک کو بھاری جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ گٹکا اور ممنوعہ انرجی ڈرنکس فروخت کرنے پر ایک کریانہ سٹور کیخلاف کارروائی کی گئی ہے۔اٹک کے اتوار بازار میں ملاوٹی چائے سپلائی کرنیوالی گاڑی پکڑ ی گئی۔ جعل سازی پر سپلائر کو بھاری جرمانہ کیا گیا ہے۔




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا