کوہاٹ تاندہ ڈیم میں کشتی ڈوب گئی،دس بچے جاں بحو

اتوار 29 جنوری 2023ء

۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کوہاٹ میں ٹانڈہ ڈیم میں سیر کےلئے آئے ہوئے افراد کی کشتی ڈوب گئی انتظامیہ کے مطابق ڈیم میں ڈوبنے والی کشتی میں تیس سے زائد افراد سوار تھے ابتدائی اطلاعات کے مطابق کشتی میں سوار دس بچے جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ چھ بچوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں جس میں پاکستان آرمی کی ٹیمیں بھی حصہ لے رہی ہیں جبکہ پشاور سے بھی غوطہ خور ٹیم کو کوہاٹ طلب کر لیا گیا ہے




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
برگر کی قیمت سات سو ڈالر ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا