لسبیلہ بس حادثہ ،انتالیس افراد جاں بحق ہوگئے

اتوار 29 جنوری 2023ء

ریسکیو حکام کے مطابق لسبیلہ کے علاقے بیلہ میں چینکی سٹاپ کے قریب بس گہری کھائی میں جا گری جس سے انتالیس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے،کھائی میں گرنے کے بعد مسافر کوچ میں آگ بھڑک اٹھی ضلعی انتظامیہ کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والی زیادہ تر نعشیں ناقابل شناخت ہیں،جن کی شناخت کےلئے ڈی این اے کرایا جائے گا، مسافر بس کویٹہ سے کراچی جا رہی تھی




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف برگر کی قیمت سات سو ڈالر موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔