اسرائیلی فوج کی فائرنگ نو فلسطینی شہید ہوگئے

جمعه 27 جنوری 2023ء

فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فوج نےجنین کیمپ میں چھاپےکےدوران فلسطینیوں پر فائرنگ کی، فائرنگ کے نتیجے میں نو افراد شہید ہوئے جن میں ایک بزرگ خاتون بھی شامل ہیں۔ فلسطینی حکام کے مطابق جنین کیمپ پر چھاپے کے دوران آنسو گیس کی شیلنگ کیمپ اور ہسپتال کے اندر بھی کی گئی جس سے متعدد افراد زخمی بھی ہوئے واضح رہے کہ رواں سال کے پہلے ستائیس دنوں کے دوران اسرائیلی جارحیت سےشہید ہونے والےفلسطینیوں کی تعداد 29 ہوگئی ہے، پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک نے اسارئیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ مسائل کے حل کےلئے اپنا کردار ادا کریں




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان