لال حویلی کا قبضہ چھڑانے کا معاملہ،متروکہ وقف املاک بورڈ نے ضلعی انتظامیہ سے مدد مانگ لی

جمعرات 26 جنوری 2023ء

، تفصیلات کے مطابق لال حویلی کا قبضہ چھڑانے کےلئے متروکہ وقف املاک بورڈ کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ تحریر کیا گیا ہے جس میں بورڈ نے ضلعی انتظامیہ سے قبضہ چھڑانے کےلئے پولیس کی مدد فراہم کرنے کی درخواست کی ہے مراسلے میں ضلعی حکومت سے استدعا کی گئی ہے کہ ڈی ایس پی کے عہدے کا ایک آفیسر اور نفری فراہم کی جائے،متروکہ وقف املاک بورڈ کا مراسلہ ضلعی انتظامیہ کو موصول ہوگیا ہے جس کے مطابق لال حویلی سے ملحقہ ڈی تین سو انتیس کا قبضہ تیس جنوری کو حاصل کیا جائے گا واضح رہے کہ لال حویلی سابق وزیر شیخ رشید احمد کے پاس ہے جہاں انہوں نے پبلک سیکرٹریٹ بنا رکھا ہے




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گدھا بازیاب،چور گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی