پٹھان فلم دو سو چالیس کروڑ کے اخراجات،شاہ رخ کو پینتیس کروڑ معاوضہ ملا

جمعرات 26 جنوری 2023ء

بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان،دپیکا اور جان ابراہم کی نئی ریلیز ہونے والی فلم پٹھان پر دو سو چالیس کروڑ روپے کی لاگت آئی ہے اور یہ بھارت کی مہنگی ترین فلموں میں سے ایک ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم پٹھان کےلئے شاہ رخ خان نے پینتیس کروڑ،جان ابراہم نے پندرہ اور دپیکا پڈکون نے دس کروڑ بھارتی روپے بطور معاوضہ لئے ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ڈائریکٹر سدہارتھ آنند کو پندرہ کروڑ معاوضہ دیا گیا ہے جبکہ تشہیری اخراجات پندرہ کروڑ رہے ہیں فلم پروڈکشن پر ایک سو پچاس کروڑ کے اخراجات آئے ہین واضح رہے کہ فلم پٹھان کو پچیس جنوری کو سو ممالک میں بیک وقت ریلیز کیا گیا جہاں اس فلم نے پہلے ہی دن کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے ہیں




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار