برطانیہ میں پناہ کی تلاش،دو سو بچے لاپتہ ہونے کا انکشاف

منگل 24 جنوری 2023ء

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر سائمن مرے نے کہا کہ لاپتہ ہونے والے تمام بچے ہوم آفس کے زیرانتظام ہوٹلوں میں رہائش پذیر تھے، لاپتا بچوں میں ایک لڑکی اور 16سال سے کم عمر 13 بچے بھی شامل ہیں، غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہوم آفس کے وزیر سائمن مرے نے پیر کو ہاؤس آف لارڈز کو بچوں کے لاپتہ ہونے سے آگاہ کیا، دوسری طرف اتنی بڑی تعداد میں بچوں کے لاپتہ ہونے کے حوالے سے کافی تشویش پائی جا رہی ہے تاہم ابھی اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں اور نہ ہی تحقیقات کے حوالے سے پیش رفت کا بتایا گیا ہے




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان برگر کی قیمت سات سو ڈالر دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟