عمران خان پر قاتلانہ حملہ،تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی

پیر 23 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پانچ رکنی جے آئی ٹی کا سربراہ انسپکٹر جنرل ریلوے پولیس رائو سردار خان کو بنایا ہے وفاقی حکومت کی طرف سے تشکیل کردہ جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی، انٹیلی جنس بیورو اور ملٹری انٹیلی جنس کے نمائندے بھی شامل ہیں جب کہ جے آئی ٹی تین نومبر کو عمران خان پر ہونے والے حملے کی تحقیقات کرے گی۔




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان برگر کی قیمت سات سو ڈالر