نقیب اللہ محسود قتل کیس،عدالت نے تمام ملزمان بری کردیئے

پیر 23 جنوری 2023ء

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا کہ پراسیکیوشن ملزمان کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں مکمل ناکام رہی، جس کے باعث عدالت نے راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا، بری ہونے والے دیگر ملزمان میں ڈی ایس پی قمراحمد، امان اللہ مروت بھی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ نقیب اللہ محسود سمیت چار افراد دوہزار اٹھارہ میں مبینہ جعلی مقابلے میں قتل کیا گیا تھا اور پولیس نے چاروں افراد کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ظاہر کیا تھا،سپریم کورٹ نے واقعے کا ازخود نوٹس لیا تھا، نقیب اللہ محسود قتل کیس میں تیرہ ملزمان جیل میں جبکہ سات مفرور ہیں حتمی دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے چودہ جنوری کو کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا،




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
گدھا بازیاب،چور گرفتار خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی