کنگنا رناوت نے اپنی جائیداد گروی کیوں رکھی؟وجہ سامنے آگئی

پیر 23 جنوری 2023ء

بھارتی میڈیا کے مطابق معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے بطور ڈائر یکٹر اپنی پہلی فلم ایمرجنسی کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے،اداکارہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اس فلم کےلئے اپنی تمام جائیداد گروی رکھی کنگنا رناوت کاکہنا ہے کہ یوں لگتا ہے کہ فلم کے حوالے سے تمام مراحل آسانی سے مکمل ہوئے لیکن حقائق اسکے بالکل برعکس ہیں،اس فلم کے حوالے سے سکٹ امتحان سے گزرنا پڑا اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر آپ کو یقین ہے کہ صرف اپنے خوابوں کے لیے محنت کرنا ہی کافی ہے، تو دوبارہ سوچیں کیونکہ یہ سچ نہیں ہے، واضح رہے کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران جائیداد گروی رکھنے کے علاوہ اداکارہ ڈینگی کا شکار بھی ہوئی تھیں،کنگنا رناوت فلم میں مرکزی کردار بھی نبھا رہی ہیں




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار