منی لانڈرنگ کیس،سلمان شہباز نے درخواست ضمانت واپس لے لی

پیر 23 جنوری 2023ء

منی لانڈرنگ کیس کی سماعت لاہورکی احتساب عدالت میں ہوئی،سلمان شہباز اور ہارون یوسف عدالت میں پیش ہوئے،دوران سماعت نیب نے عدالت کو آگاہ کیا کہ انہیں سلمان شہباز کی گرفتاری مطلوب نہیں جس کے بعد سلمان شہباز نے درخواست ضمانت واپس لے لی دوران سماعت سلیمان شہباز کے وکیل امجد پرویز کا کہنا تھا کہ وارنٹ گرفتاری انکوائری اسٹیج پر تھا، نئے قانون میں وارنٹ گرفتاری تفتیش کی اسٹیج پر ہی ہو سکتی ہے،جبکہ نیب کے وکیل کا کہنا تھا کہ نیب نے سوالنامہ سلیمان شہباز کو دیا تھا لیک اسکا جواب تاحال موصول نہیں ہواجس پر سلیمان شہباز کے وکیل نے کہا کہ ہم نے نیب کو جواب جمع کرا دیا ہے۔ عدالت نے سلیمان شہباز کی درخواست ضمانت واپس لینے پر نمٹا جبکہ ہارون یوسف کی ضمانت میں سات فروری تک توسیع کردی




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی گدھا بازیاب،چور گرفتار