پنجاب اور خیبرپختونخواہ انتخابات،مسلم لیگ ن کا پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا گیا

هفته 21 جنوری 2023ء

۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق مسلم لیگ پارلیمانی بورڈ بتیس ممبران پر مشتمل ہے،پارلیمانی بورڈ کی قیادت قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کریں گے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف بھی پارلیمانی بورڈ کا حصہ ہوں گے۔ پارلیمانی بورڈ کے دیگر ارکان میں سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف، احسن اقبال، خواجہ آصف، رانا ثنا اللہ، میاں جاوید لطیف بھی شامل ہیں، جبکہ خواجہ سعد رفیق، سردار ایاز صادق ،خیبر پختونخوا سے امیر مقام، مرتضیٰ جاوید عباسی پارلیمانی بورڈ کا حصہ ہونگے، پارلیمانی بورڈ انتخابات میں امیدواروں کا انتخاب اور پارٹی ٹکٹ تقسیم کرے گا




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا