رواں مالی سال کی پہلی ششماہی،غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی

جمعه 20 جنوری 2023ء

اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی تا دسمبر دوہزار بائیس تک براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی مالیت چار سو اکسٹھ ملین ڈالر رہی، جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ایک ارب چودہ کروڑ ستر لاکھ ڈالر تھی۔ دوسری طرف اسٹاک مارکیٹ سے چھ ماہ کے دوران بارہ اعشاریہ نو ملین ڈالر نکالے گئے جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں تین سو سات ملین ڈالر تھا۔ مجموعی طور پر غیر ملکی سرمایہ کاری میں پانچ سو باہتر ملین ڈالر کا انخلاء ہوا،گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 709 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اضافہ دیکھا گیا تھا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کاری کا انخلاء حکومت کی جانب سے ایک ارب ڈالر بانڈز کی ادائیگی سے الگ ہے




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا