سبی میں ٹرین پٹری سے اتر گئی،متعدد مسافر زخمی

جمعه 20 جنوری 2023ء

سبی کے علاقے پنی میں میں ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ ہوا ہے،پولیس حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتری ہیں جس سے متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں،واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد سیکیورٹی فورسز اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئی ہیں محکمہ ریلوے کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں ٹرین کی پٹری سے اترنے کے بعد مچھ،سبی ریلوے ٹریک پر آمدورفت معطل ہوگئی ہے




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟