امریکا نے یوکرین کےلئے دو اعشاریہ پانچ ارب ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان کردیا

جمعه 20 جنوری 2023ء

امریکی وزارت دفاع کے بیان کے مطابق امریکا کی جانب سے یوکرین کیلئے براڈلی فائٹنگ وہیکلز اور اسٹرائیکر آرمرڈ پرسنل کیریئرز فراہم کی جائیں گی، بیان میں کہا گیا ہے کہ امدادی پیکج میں ہائی موبیلٹی آرٹلری راکٹ سسٹم،دوہزار اینٹی آرمر راکٹ،بارود اور دیگر سامان بھی شامل ہوگا واضح رہے کہ گزشتہ برس فروری میں روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد اب تک امریکا کی جانب سے یوکرین کو فوجی امداد کی مد میں ستائیس ارب ڈالر سے زائد امداد دی گئی ہے




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟