اسلام بلدیاتی انتخابات ،وفاق کی اضافی دستاویزات جمع کرانے کی درخواست ہائیکورٹ نے منظور کرلی

جمعرات 19 جنوری 2023ء

عدالت عالیہ میں سماعت کے دوران علی نواز اعوان،سردار تیمور اسلم ایڈووکیٹ، عادل عزیز قاضی ایڈووکیٹ، ایڈیشنل اٹارنی جنرل آف پاکستان عامر رحمان، ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل عدالت میں پیش ہوئے، چیف جسٹس نے کہاکہ آج صرف ارجنٹ کیس سن رہے ہیں،میری طبیعت تھوڑی خراب ہے،مین لسٹ اس لئے منسوخ کر دی ہے، چیف جسٹس نے ہدایت کی کہ دستاویزات آپس میں ایکسچینج کر لیں،اگلے ہفتے میں سماعت رکھ لیتے ہیں، عدالت نے مذکورہ بالا اقدامات کے ساتھ کیس کی سماعت 26 جنوری تک کیلئے ملتوی کردی۔ادھر عدالت کی جانب سے کازلسٹ منسوخ ہونے کے باعث سنگل بنچ فیصلہ کے خلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت نہ ہوسکی۔




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا