خیبر پختونخواہ اسمبلی کی تحلیل،ایڈوائس گورنر کو بھجوا دی گئی

منگل 17 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان نے کے پی اسمبلی کی تحلیل کی ایڈوائس گورنر کو بھجوا دی یے،ایڈوائس میں تحریر کیا گیا ہے کہ وہ بطور وزیراعلی صوبائی اسمبلی کی تحلیل کی ایڈوائس بھجوا رہے ہیں،ایڈوائس پر سترہ جنوری رات نو بجے کا وقت درج ہے واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ کی ایڈوائس کے بعد اگر گورنر اسمبلی تحلیل کی سمری پر دستخط نہیں کرتے تو اڑتالیس گھنٹوں کے بعد صوبائی اسمبلی خودبخود تحلیل تصور ہوگی آئین کے مطابق قبل ازوقت صوبائی اسمبلی کی تحلیل کے نوے دن کے اندر صوبائی اسمبلی کے انتخابات کا انعقاد کیا جانا لازم ہے




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور