پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ

هفته 14 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید کے گھر باہر انصاف سٹوڈنٹس کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور لوٹے نامنظور کے نعرے لگائے،مومنہ وحید نے پنجاب اسمبلی چوہدھری پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ دینے سے انکار کیا تھااورمومنہ وحید اعتماد کے ووٹ کے دن اسمبلی بھی نہیں آئیں انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے کارکنان کا کہنا تھا کہ مومنہ وحید نے عوامی مینڈیٹ کی توہین کی احتجاجی کارکنوں نے مومنہ وحید کی تصاویر اور پوسٹرز جلائے،اور پی ٹی آئی پالیسی سے انحراف پر مومنہ وحید کو تنقید کا نشانہ بنایا




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔