میانمار کی بھارت کے ساتھ جڑے سرحدی علاقے میں دہشتگرد گروپ کے خلاف فضائی کارروائی

بدھ 11 جنوری 2023ء

، تفصیلات کے مطابق میانمار فورسز نے فضائی کارروائی کے دوران چن نیشنل آرمی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا،اطلاعات کے مطابق حملے میں خواتین سمیت تنظیم سے منسلک متعدد دہشت گردہلاک جبکہ تنظیم کے کیمپ وکٹوریا ہیڈکوارٹر کی متعدد عمارتیں اور گھر تباہ ہوئے۔ میانمار میں سیاسی عدم استحکام پھیلانے کیلئے چن نیشنل فرنٹ انیس سواٹھاسی سے سرگرم ہے جوملک میں دہشت گردی کارروائیوں میں ملوث ہے۔ پاکستان، افغانستان، سری لنکا سمیت خطے کے دیگر ممالک پہلے ہی بھارتی ریاستی دہشت گردی کا نشانہ ہیں۔ میانمار کی حکومت بھی تنگ آ کر بڑی کارروائی کرنے پر مجبور ہو گئی۔ جس سے بھارت کا نیا چہرہ دنیا کے سامنے عیاں ہوگیا،کچھ عرصہ قبل اکانومسٹ نے چوالیس بھارتی بنکوں کی مشکوک ٹرانزیکشنز کا پتہ چلایا تھا،، جو دہشت گردوں کی مالی معاونت کیلئےکی گئی تھیں۔نیپال بھی اپنی سرحد پر بھارتی دھونس و دہشت گردی کا شکار ہے۔میانمار کی تازہ کارروائی نے ثابت کر دیا پورے خطے میں بھارت کی بدمعاشی کو اب کوئی ملک برداشت کرنے کو تیار نہیں۔۔




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔