ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے پیرا سیٹ انجکشن غیر معیاری قرار دے دیا

منگل 10 جنوری 2023ء

ڈریپ کی طرف سے جاری الرٹ میں متعلقہ کمپنی کو پیراسٹ انجیکشن فوری طور پر مارکیٹ سے اٹھانے کی ہدایت دی گئی ہے جبکہ ہسپتالوں اور کلینکس میں اسکے استعمال کو روکنے کی ہدایت بھی دی گئی ہے ڈریپ نے ہدایت کی ہے کہ فارمیسیز پر موجود متعلقہ انجیکشن کو واپس کمپنی کے حوالے کیا جائے ،پبلک متعلقہ انجیکشن کا استعمال فوری طور پر بند کر دیں ، اگر انجیکشن سے کسی بھی طرح کا مسئلہ ہو رہا ہے تو فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں ، ڈریپ کے مطابق پیرا سٹ، 100 ایم ایل انجیکشن ، بیج نمبر CJ170 غیر معیاری ہے ،انجیکشن میں کالے رنگ کے ذرات انسانی آنکھ سے دیکھے جا سکتے ہیں ،بیس نومبر دوہزار بائیس کو تیار ہونے والے انجیکشن کی مدت انیس نومبر دوہزار چوبیس کو ختم ہو رہی ہے ،




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا