کرکٹ ورلڈکپ سپرلیگ،پوائنٹس ٹیبل جاری،بھارت پہلے پاکستان دوسرے نمبر پر

منگل 10 جنوری 2023ء

آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ کرکٹ ورلڈ کپ سپرلیگ پوائنٹس ٹیبل کے مطابق بھارت اکیس میچ کھیل کر ایک سو انتالیس پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ انیس میچ کھیل کر ایک سو تیس پوائنٹس کے ساتھ پاکستان کا دوسرا نمبر ہے، انیس میچ کھیل کر ایک سو تیس پوائنٹس کے ساتھ نیوزی لینڈ تیسرے،اٹھارہ میچ کھیل کر ایک سو پچیس پوائنٹس کے ساتھ چوتھے،آسٹریلیا اٹھارہ میچوں میں ایک سو بائیس پوائنٹس کے ساتھ پانچویں اور بنگلہ دیش اٹھارہ میچوںمیں ایک سو بیس پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
گدھا بازیاب،چور گرفتار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟